کاروبار 5 سال تک استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد پر 40 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد ایف بی آر نے کابینہ کی منظوری سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا شائع 02 اکتوبر 2025 09:34pm