جشن معرکہ حق کے موقع پر 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کردیا گیا سکّہ اسٹیٹ بینک کے فیلڈ دفاتر کے ایکسچینج کاؤنٹرز پر آج سے دستیاب ہے شائع 15 اگست 2025 06:45pm