پاکستان آرمی چیف سے عمانی بری فوج کے کمانڈر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال عمانی کمانڈر کی جی ایچ کیو آمد پر پاک فوج کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا شائع 16 اکتوبر 2023 06:10pm