پاکستان پاک ترک فضائی افواج کا تعلقات کو مزید فروغ دینے کا عزم ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے جنرل اسماعیل گنیکیا کی ملاقات، نئی راہیں استوار کرنے پر تبادلہ خیال شائع 13 دسمبر 2023 09:34pm