اٹلی میں 2 ہزار سال قدیم کولوسیم کی دیوار پر نام لکھنے والے کی تلاش جاری انگلش بولنے والے شخص نے اپنا اورمنگیترکا نام کندہ کیا تھا، شہری مشتعل شائع 28 جون 2023 11:49am