2025 کے آفیشل رنگ کا اعلان، کیا آپ کو پسند آیا؟ پینٹون انسٹیٹیوٹ نے بھورے رنگ کا جو شیڈ چُنا ہے اُسے Mocha Mousse کا نام دیا گیا ہے۔ شائع 08 دسمبر 2024 06:26pm