پاک بھارت میچ میں بارش کا خطرہ ٹل گیا، بادل برس گئے تو کیا ہوگا؟ سری لنکا کے میٹ آفس کے مطابق بادل رہیں گے لیکن ممکنہ طوفانی بارش کا خطرہ ٹل گیا ہے اپ ڈیٹ 15 فروری 2026 03:42pm
کولمبو کا موسم پاکستان کا دشمن، ایک بارش اور ٹی 20 ورلڈ کپ کا خواب ختم کولمبو کا موسم ماضی میں بھی غیر متوقع رہا ہے اور یہی غیر یقینی صورتحال پاکستان کے لیے تشویش کا باعث بن رہی ہے۔ شائع 04 فروری 2026 10:26am