مینگورہ زمرد کان حادثہ: 7 گھنٹے بعد پھنسے ہوئے چاروں مزدوروں کو باحفاظت نکال لیا گیا
اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچیں اور جدید آلات کی مدد سے پھنسے ہوئے مزدوروں تک رسائی حاصل کی
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.