بھارت میں عام کھانسی کے شربت سے 11 بچوں کی موت نے تنازع کھڑا کردیا کھانسی کی دوا پینے سے بچوں کے گردوں نے کام کرنا بند کر دیا اور بالآخر بچوں کی موت واقع ہوگئی۔ شائع 05 اکتوبر 2025 09:40am