لا نینا کی واپسی: اس سال دہائیوں کی سب سے یخ بستہ سردیاں متوقع امریکہ کے کلائمیٹ پریڈکشن سینٹر سمیت کئی عالمی موسمیاتی اداروں نے لا نینا الرٹ جاری کر دیا شائع 22 ستمبر 2025 11:36am