لائف اسٹائل سکّے جتنی چھوٹی نیوکلئیر بیٹری جو 50 سال تک بنا چارجنگ کے چل سکتی ہے 'بیٹا وولٹ' کی 'بی وی ہنڈریڈ' بیٹری ٹیکنالوجی میں ایک زبردست ترقی کی علامت ہے شائع 06 اپريل 2025 12:25pm