غزہ: اسرائیل نے 2 سال بعد رفح بارڈر کھول دیا، محدود آمد و رفت کی اجازت رفح کراسنگ کو صرف شہریوں کی محدود نقل و حرکت کے لیے کھولا گیا ہے: اسرائیلی وزارتِ دفاع اپ ڈیٹ 01 فروری 2026 06:12pm