مسلسل کھانسی سے پریشان مریض کے گلے میں 3 دن سے پھنسا لال بیگ نکال لیا گیا 58 سالہ شخص نے نیند میں لال بیگ نگل لیا تھا، سی ٹی اسکین کے ذریعے موجودگی کا پتا چلا شائع 08 ستمبر 2024 06:03pm