آرمی چیف جنرل باجوہ کی الوداعی ملاقات، وزیراعظم نے خدمات کو سراہا جنرل قمر جاوید باجوہ کو دنیا کی بہترین آرمی کی قیادت کا باعث فخر اعزاز حاصل ہوا، شہباز شریف شائع 28 نومبر 2022 05:32pm