پاکستان اورکزئی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 11 مزدور زخمی زخمیوں میں 5 افراد کا تعلق اورکزئی اور 6 کا تعلق شانگلہ ضلع سے ہے شائع 10 اکتوبر 2023 07:05pm
پاکستان دکی: ’ذاتی رنجشوں پر کوئلہ لوڈنگ اور ہالج بند کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائیگی‘ 'قبائلی تنازعات کو کسی صورت کوئلے کے کاروبار پر اثرانداز نہیں ہونے دیا جائے گا' شائع 20 ستمبر 2023 07:57pm
پاکستان درہ آدم خیل : کوئلے کی کان میں دھماکا، 3 مزدور جاں بحق دھماکا کان میں گیس بھر جانے کی وجہ سے ہوا، مقامی ذرائع شائع 28 اگست 2023 06:57pm
پاکستان بلوچستان: کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 2 مزدور جاں بحق ایک کان کن کی لاش نکال لی گئی دوسرے کی لاش نکالنے کی کوششیں جاری، لیویز شائع 13 اگست 2023 05:42pm
پاکستان بلوچستان : کوئلے کی کان میں دھماکا، 6 کان کن جاں بحق دھماکا کان میں زہریلی گیس بھرنے کے باعث پیش آیا شائع 04 دسمبر 2022 08:40am
پاکستان ہنگو: کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکہ، 9 افراد جاں بحق 4 مزدوروں کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا ہے، انتظامیہ اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 05:35pm
پاکستان بلوچستان: کوئلے کی کانوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر رپورٹ جاری ہیومن رائٹس کمیشن کی جانب سے حکومت کو سفارشات پیش کردی گئیں شائع 24 نومبر 2022 06:28pm