سرکاری ملازمین کو دھمکی، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا الیکشن کمیشن میں طلب الیکشن کمیشن کے اجلاس میں تجویز پر عمل کے لیے قانونی پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا اپ ڈیٹ 20 نومبر 2025 03:34pm
9 مئی کو ریڈیو پاکستان پر حملے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان کمیشن سی سی ٹی وی فوٹیج سمیت تمام شواہد جمع کر کے اپنی رپورٹ کابینہ کو پیش کرے: سہیل آفریدی شائع 14 نومبر 2025 08:18pm
’بند کمروں میں فیصلوں سے دہشت گردی ختم نہیں ہوگی‘، خیبر پختونخوا اسمبلی میں امن جرگہ پاک افغان خارجہ پالیسی میں وفاق، صوبائی حکومت سے مشاورت کریں، خیبر پختونخوا امن جرگے کا مطالبہ شائع 12 نومبر 2025 09:39pm
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بڑی مشکل میں پھنس گئے، پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر اسلام آباد میں شہری کی شکایت پر مقدمہ درج کیا گیا۔ شائع 09 نومبر 2025 09:25pm
عمران خان سے اجازت ملنے کے بعد سہیل آفریدی آج خیبرپختونخوا کابینہ بنائیں گے کابینہ میں توسیع کا حتمی فیصلہ بانیِ پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد کیا جائے گا شائع 29 اکتوبر 2025 12:23pm
خیبرپختونخوا حکومت کے انکار پر محسن نقوی کا بلٹ پروف گاڑیاں فوراً بلوچستان بھجوانے کا حکم وزیراعلیٰ بلوچستان کی درخواست پر محسن نقوی کا فوری ردعمل شائع 22 اکتوبر 2025 01:36pm
وفاق نے پولیس کو ناقص اور پرانی بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کیں: وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا کا دعویٰ گاڑیاں وفاق کو واپس کر دی جائیں، سہیل آفریدی کی ہدایت شائع 20 اکتوبر 2025 07:05pm
عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو اہم اختیار دے دیا سابق وزیراعظم نے خیبرپختونخوا اور پنجاب میں ایڈوائزری کونسل کی تجویز مسترد کردی شائع 17 اکتوبر 2025 10:19pm
’نئی کابینہ عمران خان کی مشاورت سے تشکیل دی جائے گی‘، اڈیالہ میں ملاقات کے لیے اجازت نہ ملنے پر سہیل آفریدی برہم وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پشاور ہائی کورٹ میں حفاظتی ضمانت کے لیے درخواست بھی دائر کر دی اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2025 03:36pm
سہیل آفریدی کی حلف برداری کا معاملہ: بلاول بھٹو کی ہدایت کے بعد فیصل کریم کنڈی پشاور پہنچ گئے گورنر خیبرپختونخوا کل نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے ان کے عہدے کا حلف لیں گے۔ شائع 14 اکتوبر 2025 10:33pm
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو آج شام 4 بجے تک نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم اگر گورنر نے حلف نہیں لیا تو پھر اسپیکر کو ہدایت ہے کہ حلف لے، پشاور ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2025 12:22am
احتجاجی سیاست کا چیمپیئن ہوں، عشقِ عمران میں مارا جاؤں گا: نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی میرے خاندان کا کوئی فرد سیاست میں ملوث نہیں ہے اور نہ زرداری، بھٹو یا شریف میرے نام کے ساتھ لگا ہو اہے، سہیل آفریدی شائع 13 اکتوبر 2025 12:52pm