پنجاب میں بارش اور آندھی : حادثات میں 7 جاں بحق، 12 زخمی وزیراعلیٰ پنجاب نے بارش کے دوران لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا شائع 26 جون 2025 04:00pm