معرکہ حق میں تاریخ ساز کامیابی پر بڑی تقریب؛ فیلڈ مارشل کا صدر، وزیراعظم اور سیاسی قیادت کے اعزاز میں عشائیہ
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارتی جھوٹے پراپیگنڈے کا بھرپور جواب دینے میں پاکستانی نوجوانوں اور میڈیا کے کردار کو ”فولادی دیوار“ قرار دیا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.