یوکرین کی امریکی کلسٹر بموں کی تعیناتی پر روس نے حملے تیز کر دیئے روس کے اوڈیسا اور میکولائیو پر میزائل حملے، ایک ہلاک، 27 افراد زخمی شائع 21 جولائ 2023 09:21am
امریکا یوکرین کو بدنامِ زمانہ ’کلسٹر بم‘ فراہم کرے گا کلسٹر بموں کی تیاری، ذخیرہ کرنے، منتقلی اور استعمال پر عالمی پابندی عائد ہے۔ شائع 08 جولائ 2023 05:37pm