پاکستان کا اپنی فضائی حدود 2 دن کے لیے جزوی طور پر بند رکھنے کا فیصلہ روٹس 28 اکتوبرکی دوپہر 12:00 بجے سے بند ہوں گے، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹم جاری کردیا شائع 27 اکتوبر 2025 02:54pm