بلڈ پریشر کم کرنا ہے؟ ورزش کے لیے صرف 20 منٹ نکالیے سیڑھیوں اور اونچی پگڈنڈیوں پر چڑھنے، دوڑنے اور سائیکل چلانے سے خاصی مدد ملتی ہے۔ شائع 08 نومبر 2024 09:45pm