پاکستان تاریخ میں پہلی بار اسلام آباد کے لیے ماحولیاتی تبدیلی فنڈ قائم سی ڈی اے نے ماحولیاتی فنڈ قائم کرکے لیڈ لی ہے، ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے، محسن نقوی شائع 14 جولائ 2024 11:21am