پشاور میں ماحولیاتی کارکن خاتون پلاسٹک کو فن پاروں میں بدلنے لگیں ماحولیاتی آلودگی سے بچنے کا یہ منفرد اور مثبت حل نادیہ قریشی کے روزگار کا ذریعہ بھی بن چکا ہے اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 05:38pm