نیرج چوپڑا کی دعوت پر ارشد ندیم کی بھارت جانے سے معذرت ارشد ندیم کا شیڈول پہلے سے طے شدہ ہےجس کی وجہ سے وہ بھارت کا دورہ نہیں کر سکیں گے۔ شائع 23 اپريل 2025 02:45pm