خیرپور میں چانڈیو برادری 2 گروپوں میں تصادم سے ایک شخص ہلاک، 5 زخمی واقع کمب کے علاقے میں پیش آیا، تصادم کی وجہ رشتہ کا تنازع ہے، پولیس اپ ڈیٹ 17 جون 2025 06:39pm