پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2023 02:52pm عمران خان کی پیشی: اسد عمر نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا اسد قیصر چیف جسٹس پاکستان کو خط پیش کریں گے
پاکستان شائع 17 مارچ 2023 03:57pm ارشد شریف کے اہل خانہ کے وکیل نے ازخود نوٹس پراعتراض اٹھادیا عدالت سوموٹو میں کسی کو سزا دینے نہیں بیٹھی، سپریم کورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 01:54pm لاہور اور اسلام آباد ہائیکورٹس کو سپر ٹیکس سے متعلق مقدمات جلد نمٹانے کی ہدایت ہائیکورٹ سے مقدمات کے فیصلے آنے کا انتظار کرنا بہتر ہوگا، چیف جسٹس
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 11:51am پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری سے متعلق درخواست خارج سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی درخواست واپس لینے پر خارج کی
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 12:17pm کرپشن کیس: سپریم کورٹ کا چیئرمین ای او بی آئی کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم عدالت نے سیکریٹری ای او بی آئی اور بورڈ ممبران کو بھی طلب کرلیا
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 12:59pm آپ نے سرکار کے سیکرٹری سے متعلق سخت الفاظ استعمال کیے، چیف جسٹس کا نعیم بخاری سے مکالمہ عدالت کا ممبر سلام آباد گن اینڈ کنٹری کلب نعیم بخاری سے ناراضگی کا اظہار
پاکستان شائع 06 مارچ 2023 01:20pm جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں نئی درخواست دائر جسٹس نقوی کے خلاف ریفرنس کی فوری سماعت اور عدالتی امور واپس لینے کی استدعا
پاکستان شائع 06 مارچ 2023 12:44pm پنجاب میں لاء افسران کی برطرفی کیخلاف اپیلوں پر سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا جج کی معذرت کے بعد مقدمہ کسی اور بینچ میں مقرر کرنے کیلئے چیف جسٹس کو بھجوا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 05:50pm انتخابات میں تاخیر پر ازخود نوٹس: ن لیگ، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا 2 ججز پر اعتراض چیف جسٹس کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ سماعت کررہا ہے
شائع 21 فروری 2023 03:14pm کسٹم حکام کس قانون کے تحت شہروں میں آپریشن کرتے ہیں؟ چیف جسٹس کسٹمز سے اندرون ملک کارروائیوں سے متعلق قانونی جواز طلب
پاکستان شائع 15 فروری 2023 11:44am سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کی اپیلیں غیر مؤثر ہونے پر خارج کردیں الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ کیلئے گورنر سے کیوں مشاورت کر رہا ہے ، چیف جسٹس
پاکستان شائع 14 فروری 2023 03:45pm میں میڈیا کنٹرول پر نہیں، باہمی احترام پر یقین رکھتا ہوں، چیف جسٹس جو رپورٹ ہوا اس پر تحمل اور برداشت کا مظاہرہ کر رہا ہوں، عمر عطا بندیال
پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2023 04:14pm ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی رپورٹ مسترد کردی یہ اہم معاملہ ہے بےنتیجہ نہیں چھوڑیں گے، عدالت
پاکستان شائع 13 فروری 2023 11:56am چیف جسٹس کے ریمارکس پر تنقید، اٹارنی جنرل کا وفاقی وزیر قانون کو خط بطور وزیرقانون ارکان پارلیمنٹ کواصل حقائق سے آگاہ کریں، خط
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2023 10:36pm عمران خان کا چیف جسٹس کو خط، دوران حراست فوادچوہدری کےآئینی حقوق کے تحفظ کی اپیل تشدد یا بے توقیری آئین کے آرٹیکل 9، 10اے اور 14 کی خلاف ورزی ہے، عمران خان
پاکستان شائع 28 دسمبر 2022 07:58pm پی اے سی کا ڈیم فنڈ کی تفصیلات فراہم نہ کرنے پر چیف جسٹس کو خط لکھنے کا فیصلہ سپریم کورٹ حکام کی طرف سے فنڈز تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں، پی اے سی کو آگاہی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 نومبر 2022 07:23pm نواز شریف نئے آرمی چیف سے مجھے نااہل کروائے گا، عمران خان امریکی ہمیں ڈیفالٹ سے نکالنے کیلئے ہمارے قومی سلامتی کے سب سے بڑے اثاثے کے پیچھے جائیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2022 07:10pm ارشد شریف قتل پر جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے وزیراعظم کا چیف جسٹس کو خط سپریم کورٹ کے تمام دستیاب ججز پر مشتمل کمشن بنایا جائے، وزیراعظم
پاکستان شائع 05 نومبر 2022 05:05pm سواتی کی مبینہ ویڈیو، عمران خان کا چیف جسٹس سے از خود نوٹس لینے کا مطالبہ خدا کرے کبھی کسی انسان کو اس سب سے نہ گزرنا پڑے، عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2022 11:51am ’ہم بلیک میل نہیں ہونگے، چیف جسٹس عمران خان کے زخموں کی تحقیقات کروائیں‘ پنجاب حکومت اور پنجاب پولیس ہمارے ماتحت نہیں، وزیر داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2022 06:55pm ارشد شریف کی والدہ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا ارشد شریف شہید کے کیس کو متنازع ہونے سے بچایا جائے، خط
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2022 09:42am سپریم کورٹ میں ججز کی تقرری، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 24 اکتوبر کو طلب چیف جسٹس نے ہائیکورٹ کے 4 ججز کے نام تجویز کردیئے
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2022 03:34pm پاکستان میں مختلف مافیاز ہیں، کسی مافیا کا نام نہیں لینا چاہتا، چیف جسٹس عدالت نے نیب سے 1999 سے 2022 تک تمام ہائی پروفائل کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2022 04:34pm اگر کمائی کا ذریعہ سامنے نہیں آتا تو جرم اپنی جگہ رہتا ہے، چیف جسٹس دیکھنا ہوگا کیا نیب قانون میں تبدیلی بنیادی حقوق سے متصادم ہے یا نہیں؟
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2022 03:43pm عمران خان نیب ترامیم پر سوالات اسمبلی میں اٹھاسکتے تھے، سپریم کورٹ عمران خان حلقے کے عوام کی مرضی کے بغیر اسمبلی کیسے اور کیوں چھوڑ آئے؟
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جولائ 2022 06:47pm وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب 22 جولائی کو ہوگا: سپریم کورٹ خوشی ہے کہ دو مخالف گروپس کے درمیان اتفاق رائے ہوا ہے، اللہ کا شکر ہے کسی حد تک سیاسی گروپس میں اتفاق ہوا ہے اور یہ دونوں جانب کی کامیابی ہے