سویلینز کے خصوصی عدالتوں میں ٹرائل کیس کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر 103 سویلینز کے مقدمات زیر التواء کیس کی وجہ سے فائنل نہیں ہو رہے، درخواست شائع 28 اکتوبر 2024 04:41pm