سویلینز کے ملٹری ٹرائل پر دو ججز کا اختلافی نوٹ: فوجی عدالتوں میں ٹرائل غیر آئینی قرار
9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دیا جاتا ہے اور تمام مقدمات عام عدلیہ میں چلائے جانے چاہئیں، دونوں ججز کا اختلاف
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.