پشاور : شدید گرمی کی لہر، سول ڈیفنس کا شہریوں کے لیے الرٹ جاری
آئندہ دنوں میں درجہ حرارت 47 سے 55 ڈگری سیلسیس تک جا سکتا ہے شہری دن 10 بجے سے 3 بجے کے درمیان دھوپ میں نکلنے سے گریز کریں،ہدایت
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.