پی ٹی آئی کا میئر کراچی کو خط؛ سٹی کونسل کے منحرف اراکین سے اظہارِلاتعلقی منحرف 32 اراکین کی بنیادی رکنیت ختم کی جاچکی، انہیں آزاد ممبرز میں شمار کیا جائے، خط شائع 28 اکتوبر 2025 01:10pm