رشوت لے کر افغان شہری کو چھوڑنے والے ایس ایچ او اور ایس آئی گرفتار انکوائری میں رشوت لینے کا الزام ثابت، تھانہ سٹی خانپور میں مقدمہ درج شائع 15 نومبر 2025 09:27am