نورا فتیحی کی حادثے میں ہلاکت کا جھوٹا دعویٰ، وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی اداکارہ کے مداح جھوٹی خبر پڑھ کر تشویش میں مبتلا ہوگئے اپ ڈیٹ 06 فروری 2025 03:38pm