وزیراعظم شہباز شریف قازقستان سے واپس وطن پہنچ گئے انہوں نے سیکا کانفرنس سے خطاب میں سیلاب سے تباہی، افغانستان اور مسئلہ کشمیر پر گفتگو کی شائع 13 اکتوبر 2022 08:37pm
وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا بھی اعادہ کیا شائع 12 اکتوبر 2022 10:31pm