پاکستان کراچی میں سی آئی اے یونٹ کی حراست میں نوجوان کی ہلاکت: پولیس تشدد پر سوالات اٹھ گئے ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں جسم پر تشدد کے نشانات ملنے کی تصدیق کی گئی ہے۔ اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2025 09:45pm