اسرائیلی کابینہ نے رفح پر حملوں کی منظوری دے دی وزیر اعظم نیتن یاہو کا جنگ بندی سے انکار، بیشتر اتحادی چاہتے ہیں اسرائیل رفح آپریشن نہ کرے۔ شائع 18 مارچ 2024 08:39am
اعلیٰ ترین امریکی یہودی سیاست دان نے اسرائیل میں الیکشن کا مطالبہ کردیا بنیامین نیتن یاہو کی حکومت اسرائیل کی ضرورت کے مطابق نہیں، سینیٹ میں قائدِ ایوان چَک شومر کا بیان شائع 15 مارچ 2024 08:11am