ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی مڈل آرڈر چل پڑا سہہ فریقی ٹی 20 سیریز کا فائنل پاکستان نے مڈل آرڈر بیٹرز کی بدولت ہی جیتا شائع 14 اکتوبر 2022 03:16pm
محمد رضوان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا رضوان اس سال بھی ٹی20 میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے شائع 14 اکتوبر 2022 02:38pm
پاکستان نے سہ ملکی ٹی 20 سیریز جیت لی گرین شرٹس نے مطلوبہ ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2022 12:00pm
سہ فریقی ٹی 20 سیریز کا فائنل جیتنے کیلئے نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 164رنز کا ہدف نیوزی لینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 163 رنز بنائے شائع 14 اکتوبر 2022 09:03am
سہ فریقی ٹی 20 سیریز: پاکستان کی بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست پاکستان نے 174 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا شائع 13 اکتوبر 2022 10:49am
سہ فریقی ٹی20 سیریز : بنگلہ دیش کا پاکستان کو جیت کیلئے 174 رنز کا ہدف بنگلہ دیشی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز اسکور کیے شائع 13 اکتوبر 2022 08:58am
قومی ٹیم کا کرائسٹ چرچ میں دوسرا پریکٹس سیشن، نسیم شاہ نے بولنگ شروع کردی ٹریننگ سیشن 4 گھنٹے تک جاری رہا، جس میں بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی بھرپورمشقیں ہوئیں شائع 10 اکتوبر 2022 01:56pm
سہہ فریقی ٹی 20 سیریز: نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے ہرادیا کیوی ٹیم نے 138 رنز کا ہدف 18ویں اوور میں 2وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2022 07:17pm
سہہ فریقی ٹی 20 سیریز: بنگلہ دیش کا نیوزی لینڈ کو جیت کے لئے 138 رنز کا ہدف بنگلا دیشی ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز ہی بناسکی۔ شائع 09 اکتوبر 2022 01:11pm
سہہ فریقی ٹی 20 سیریز میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز 168 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیشی ٹیم 146 رنز ہی بناسکی شائع 07 اکتوبر 2022 11:04am