آئی سی سی کی بھارت نوازی، سابق میچ ریفری نے پول کھول دیا بھارت کے پاس اب سارا پیسہ ہے اور انہوں نے آئی سی سی پر قبضہ کر لیا ہے، کرس براڈ اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2025 02:48pm