شہید پولیس افسر چوہدری اسلم کے قاتل کا بھائی مقابلے میں مارا گیا، پولیس نے تصدیق کردی ملزم غلام اللہ سائٹ ایریا میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران ہلاک ہوا شائع 02 اگست 2025 09:43pm