ایڈز کے مریض کی کٹی پھٹی لاش برآمد، مخصوص اعضاء غائب لاش دہلی کے پالم وہار ریلوے اسٹیشن کے نزدیک ملی، سر پر پتھر یا اینٹ مار کر قتل کیا گیا۔ شائع 04 دسمبر 2024 06:53pm