پاکستان ارسا نے چولستان منصوبے کو پانی فراہم کرنے کی منظوری دے دی چولستان منصوبے کیلئے 4 لاکھ 50 ہزار ایکڑفٹ پانی دستیاب ہوگا، ارسا حکام شائع 21 فروری 2025 08:05pm