پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا سرباز خان 2019 میں نیپال کی 8516 میٹرچوتھی بلند ترین چوٹی سر کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں شائع 02 اکتوبر 2023 04:36pm