پاکستان شانگلہ حملے پر چین نے خصوصی انوسٹی گیشن ٹیم پاکستان بھیج دی وزیر داخلہ کی ملاقات، ٹیم کی آمد کی بین الاقوامی میڈیا میں غیرمعمولی کوریج شائع 30 مارچ 2024 12:52am
دنیا پاک چین تعاون کو سبوتاژ کرنے کی کوئی کوشش کبھی کامیاب نہیں ہوگی، چینی سفارت خانہ پاکستان کی سماجی اور اقتصادی ترقی کی کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے، چینی سفارتخانے کا بیان شائع 29 مارچ 2024 03:23pm
پاکستان چینی باشندوں کی حفاظت اور نقل وحرکت سے متعلق ایس او پیز جاری ایس او پیز وفاقی وزارت داخلہ کی ہدایات کی روشنی میں جاری کی گئی ہیں شائع 27 مارچ 2024 07:25pm
پاکستان پاکستان جامع تحقیقات کرے، یقینی بنائے ایسا حملہ دوبارہ نہ ہو، چینی سفارتخانے کے مطالبات حملہ آوروں کو سخت سزا دی جائے، چینی باشندوں کے تحفط کے عملی اقدامات اٹھائے جائیں، بیان جاری اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 07:52am
پاکستان بشام میں گاڑی پر دہشت گرد حملے میں 5 چینی انجیئنرز اور ڈرائیور ہلاک، حملہ آور کا سر مل گیا خود کش بمبار نے7 سے 8 کلوباردو بھری گاڑی مسافر گاڑی سے ٹکرا دی، ڈی آئی جی مالاکنڈ اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 07:51am