دنیا بھارت کے شہر چنئی میں کئی اسکولوں کو بھم سے اڑانے کی دھمکی پولیس نے اسکول خالی کروالیے، تلاشی پر دھماکا خیز مواد نہ ملا، حال ہی میں کئی شہروں کو دھمکیاں ملی ہیں۔ شائع 08 فروری 2024 02:44pm