چینی اسٹورز سے پتلے ہٹاکر زندہ لڑکیاں سجادی گئیں انٹرنیٹ یوزرز کی طرف سے شدید ردِعمل، پروڈکٹس کے لیے لڑکیوں کی نمائش کو غیر انسانی قرار دے دیا۔ شائع 11 نومبر 2024 06:26pm