چینی وزیراعطم نے تبت میں یرلنگ ڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا، بھارت میں کھلبلی مچ گئی ڈیم پر 167ارب ڈالر لاگت آئے گی، 3 سو ارب کلو واٹ سالانہ بجلی پیدا کرے گا اپ ڈیٹ 21 جولائ 2025 09:18pm