پاکستان چینی قونصلیٹ حملہ کیس؛ تفتیشی افسر 3 ماہ میں ایک گواہ بھی پیش نہ کر سکا عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کو پیش کرنے کا حکم دے دیا شائع 10 جون 2025 05:10pm
پاکستان چینی قونصلیٹ حملہ کیس: شواہد اور گواہوں کی عدم پیشی پر عدالت برہم، تفتیشی افسر کی سرزنش انسدادِ دہشت گردی عدالت نے آئندہ سماعت پر کیس پراپرٹی اور گواہوں کو ہر صورت پیش کرنے کا حکم دیا۔ شائع 16 مئ 2025 10:39am