چین جدید گاڑیوں سے جاسوسی کا کام لے سکتا ہے، امریکی صدر خفیہ آلات سے حسااس ڈیٹا جمع کرکے وصول کرنا ممکن ہے، جو بائیڈن نے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ شائع 01 مارچ 2024 09:43am