چینی ایکویریم کی چال بازی، اصلی کے بجائے روبوٹ وھیل مچھلیاں دکھادیں لوگ اصلی وھیل دیکھنے آئے تھے، روبوٹ وھیل کو دیکھ کر انہیں مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔ شائع 17 نومبر 2024 08:56pm