چین نے بھارت کو خصوصی کھاد کی ترسیل بند کردی، مودی سرکار کی مشکل بڑھ گئی بھارت کا 80 فیصد خصوصی کھاد کا انحصار چین پر ہے، رپورٹ شائع 27 جون 2025 01:22pm