دنیا کے نئے چیلنجز کا سامنا کیسے کیا جائے؟ چین میں آئندہ 5 سال کی منصوبہ بندی کے لیے خفیہ اجلاس
یہ نیا منصوبہ ایسے وقت میں تیار کیا جا رہا ہے جب چین کو کمزور معاشی کارکردگی، جدید ٹیکنالوجی تک رسائی میں غیر ملکی پابندیوں اور امریکی محصولات کے باعث برآمدات پر دباؤ جیسے بڑے چیلنجز کا سامنا ہے
Aaj English












